بجلی صارفین پر سکیورٹی ڈیپازٹ کا بوجھ 0

بجلی صارفین پر سکیورٹی ڈیپازٹ کا بوجھ

نیپرا میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی جانب سے سکیورٹی ڈیپازٹ میں اضافے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں آٹھ ڈسکوز نے اپنی تجاویز پیش کیں۔
نمائندہ ڈسکوز کے مطابق تمام آٹھ کمپنیوں کی سکیورٹی ڈیپازٹ پالیسی کی بنیادی میتھوڈولوجی ایک جیسی ہے، تاہم قیسکو، ٹیسکو اور فیسکو نے کچھ مختلف طریقہ کار اپنایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فیسکو کا طریقہ کار زیادہ حقیقت پسندانہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں