بنگلہ دیشی بحریہ کے سربراہ کا دورہ پاکستان 0

بنگلہ دیشی بحریہ کے سربراہ کا دورہ پاکستان

پاکستان میں حال ہی میں ہونے والی امن مشقوں میں بنگلہ دیش کی شرکت نے بھارت کوپریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بنگلہ دیشی بحریہ کا جہاز سامودرا جوئے ان مشقوں میں شرکت کیلئے چٹاگانگ سے کراچی آیا، 33 افسروں سمیت 274 سٹاف کے حامل اس جہاز کا پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے دورہ کیا، بنگلہ دیشی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نظم الحسن نے امن ڈائیلاگ سے خطاب بھی کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

بنگلہ دیشی بحریہ کے سربراہ کا دورہ پاکستان“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں