پاک فوج نے اب تک بھارت کے 77 ڈرونز گرا دیئے 0

پاک فوج نے اب تک بھارت کے 77 ڈرونز گرا دیئے

ڈیلی پرل ویو:پاک فوج نے ابتک بھارت کے 77 ڈرونز گرا دیئے۔

سیکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ اب تک افواج پاکستان نے بھارت کے کل 77 ڈرونز کو تباہ کر دیا ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 8 مئی کی شام تک 29 بھارتی ڈرونز کو مار گرایا گیا جبکہ کل رات سے آج دن تک مزید 48 ڈرونز تباہ کر دئیےگئے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاک فوج دشمن کی جارحیت کامنہ توڑ جواب دےرہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں