یوم تکبیرپر28مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کااعلان کر دیاگیا 0

یوم تکبیرپر28مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کااعلان کر دیاگیا

ڈیلی پرل ویو.یوم تکبیرپر28مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کااعلان کر دیاگیا۔
نیوز کے مطابق 28مئی کو عام تعطیل کا فیصلہ دسمبر2024میں کیا گیا تھا،گزشتہ سال نوٹیفکیشن کے ذریعے 28مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز سندھ حکومت اور آج پنجاب حکومت نے بھی یوم تکبیر پر28مئی کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں