ڈیلی پرل ویو.وزیراعظم نے عید الاضحیٰ پر 4 سرکاری چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ نیوز کے مطابق ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 6 جون سے پیر 9 جون تک ہوں گی۔تعطیل کے موقع پر تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے، بینکس بند رہیں گے۔

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل