آزادکشمیر کا انحصار وفاقی گرانٹس پر، مقامی وسائل کا حکومتی دعویٰ بے بنیاد نکلا
اس کیٹا گری میں
1
خبریں موجود ہیں
ترقیاتی بجٹ میں خودکفالت کا دعویٰ بے بنیاد: آزاد کشمیر کا انحصار بدستور وفاقی گرانٹس پر
مظفرآباد (خصوصی رپورٹ – ڈیلی پرل ویو):آزاد جموں و کشمیر حکومت نے مالی سال 2025-26 کے ترقیاتی بجٹ میں 17 ارب روپے مقامی ذرائع سے فراہم کرنے کا دعویٰ کیا ہے، لیکن سرکاری دستاویزات اور زمینی حقائق اس کے برعکس…