سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ روپے
اس کیٹا گری میں
1
خبریں موجود ہیں
سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ روپے
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونا 1346روپے مہنگا ہوگیا،سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ روپے ہوگئی ۔جبکہ 10گرام سونا 1154روپے مہنگاہو کر 2لاکھ…