ٍFeatured
دھیرکوٹ میں دو اہم ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح؛ سردار عتیق احمد خان کا عوامی رابطہ و ترقیاتی وژن نمایاں
مظفرآباد/دھیرکوٹ (ڈیلی پرل ویو)دھیرکوٹ میں صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے علاقے میں دو اہم منصوبوں کوٹلی سہر کنیاٹی روڈ کے افتتاح اور دھیرکوٹ رنگلہ روڈ کی ریکنڈیشنگکا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ ان منصوبوں…
بجلی سستی ہونے کا یہ مطلب ہر گز نہیں تھا کہ عوام کوبجلی سے ہی بار بار محروم کردیا جائے خواجہ فاروق احمد
مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما اپوزیشن لیڈر آزادکشمیر اسمبلی خواجہ فاروق احمد نے حکومت کی توجہ مظفرآباد میں بجلی کی سپلائی میں کمی،شدید لوڈ شیڈنگ کی جانب دلاتے ہوئے مطالبہ کیا کہ شہریوں کو بجلی کے اس…
ایڈیشنل چیف سیکریٹری(ر) سید آصف شاہ، چیف سیکریٹری(ر) احسان خالد کیانی نے ایم ٹی بی سی کا دورہ کیا
باغ(ڈیلی پرل ویو)ایڈیشنل چیف سیکریٹری(ر) سید آصف شاہ، چیف سیکریٹری(ر) احسان خالد کیانی نے ایم ٹی بی سی کا دورہ کیا اور ادارے کے دوران مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…
ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی کا گرینڈ اپریشن،چناری بازار میں قائم تمام ٹیکسی اسٹینڈ فوری طور پر ختم
چناری (ڈیلی پرل ویو)ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی بینش جرال کا افسر مال جہلم ویلی عامر اعجاز عباسی،نائب تحصیلدار ہٹیاں بالا ایاز احمد چغتائی، ڈسٹرکٹ ٹریفک انچارج جاوید عباسی کے ہمراہ گرینڈ اپریشن،چناری بازار میں قائم تمام ٹیکسی اسٹینڈ فوری طور…
حکومت عوامی مسائل کے حل اور اداروں کو مضبوط بنانے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے وزیراعظم آزاد کشمیر
ڈیلی پرل ویو.وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے صدر بار ایسوسی ایشن عباسپور چوہدری محمد اکرم ایڈووکیٹ، صدر انجمن تاجران عباسپور خواجہ شوکت، چیئرمین ٹاؤن کمیٹی عباسپور چوہدری شیراز، ضلعی صدر ٹیچرز ایسوسی ایشن اتفاق…
ڈپٹی کمشنرچوہدری ساجد اسلم نے ضلع میرپورمیں ڈیوارمنگ پروگرام کاباقاعدہ افتتاح کردیا
ڈیلی پرل ویو،ڈپٹی کمشنرچوہدری ساجد اسلم نے ضلع میرپورمیں ڈیوارمنگ پروگرام کاباقاعدہ افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں منعقد ہوئی۔جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر فداحسین، ریجنل منیجر آئی آر ڈی ثاقب سلیم،ایڈیشنل ڈی ایچ او ڈاکٹر ندیم احمد…
جہلم ویلی کے علاقےدچھور میراں ہائی سکول کی عمارت 17 سال بعد بھی نامکمل مزید جانیئے
مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو)جہلم ویلی کے علاقے دچھور میراں میں قائم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کی عمارت 2005 کے زلزلے میں تباہ ہو گئی تھی۔ عمارت کی تعمیرِ نو کا کام 2008 میں شروع کیا گیا، تاہم 17 سال گزر جانے…
آزاد جموں وکشمیر کابینہ ترقیاتی کمیٹی نے 1818.924 ملین روپے مالیت کے تین بڑے منصوبوں کی منظوری دیدی
ڈیلی پرل ویو.آزاد جموں وکشمیر کابینہ ترقیاتی کمیٹی نے 1818.924 ملین روپے مالیت کے تین بڑے منصوبوں کی منظوری دیدی۔ کابینہ ترقیاتی کمیٹی نے 500 کلو واٹ کے پٹھیالی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ مظفرآباد، 500 کلو واٹ کے ہڑیالہ ہائیڈرو پاور…
ناقص آٹے کی شکایات پر محکمہ خوراک آزاد کشمیر نےموثر اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا
ڈیلی پرل ویو،مظفرآبادڈپٹی ڈائریکٹر خوراک مظفرآباد/پونچھ ڈویژن سردار محمد ثاقب کی زیر صدارت غذائی صورتحال، ڈمپنگ اور معیاری آٹے کی بلاتعطل فراہمی کے حوالے سے ڈویژنل سطح پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولران کا جائزہ اجلاس ہواجس میں ملوں کے معائنے اور…
آزاد کشمیر کابینہ کے اہم فیصلے: ہیلتھ کارڈ کا اجرا، طلبہ یونین بحال، ٹیکس میں کمی، بجلی بقایا جات معاف
ڈیلی پرل ویو.آزادجموں وکشمیر کابینہ نے ہیلتھ کارڈ کے اجراء ، طلبہ یونین کی بحالی، پراپرٹی ٹرانسفر کرنے پر ٹیکس کم کرنے ، پانچ کے وی اور ساٹھ کے وی بجلی کے ڈومیسٹک اور کمرشل کے برابر ٹیرف مقرر کرنے…