ٍFeatured
خواتین پر تشدد کے خاتمے کیلئے شہریوں کی تعلیم و تربیت اور قانون کا سختی سے نفاذ یقینی بنایا جائے چیئرپرسن وویمن کمیشن محترمہ ریحانہ خان
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو) چیئرپرسن وویمن کمیشن آزاد جموں و کشمیر محترمہ ریحانہ خان نے کہا ہے کہ خواتین پر تشدد کے خاتمے کیلئے شہریوں کی تعلیم و تربیت اور قانون کا سختی سے نفاذ یقینی بنایا جائے، کیونکہ خواتین…
سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان کا سابق جسٹس چوہدری محمد تاج کی عدالتی خدمات، دیانتداری کو خراجِ عقیدت پیش
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)سابق وزیر اعظم و صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے سابق جسٹس چوہدری محمد تاج کی وفات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی عدالتی خدمات، دیانتداری اور انصاف پسندی کو خراجِ عقیدت پیش…
مظفرآباد گریٹر واٹر سپلائی اسکیم ڈوبہ ہوتڑیری اے سی پبلک ہیلتھ کا معائنہ، کام کی رفتار مزید بہتر بنانے کی ہدایت
مظفرآباد ( ڈیلی پرل ویو)اے سی پبلک ہیلتھ سید یاسر علی گیلانی،ایکسئین پبلک ہیلتھ مظفرآباد عمران مختار نائب مہتمم عابد اعوان,سب انجینئر عبد الخالق اعوان،سپر وائزر سدھیر مغل و دیگر نے گریٹر واٹر سپلائی اسکیم ڈوبہ ہوتڑیری کا معائنہ کیا…
ضلعی انتظامیہ مظفرآباد تجاوزات کے خاتمے کے لئے متحرک نیلم پل پر قبضہ کی کوشش ناکام
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو) ضلعی انتظامیہ مظفرآباد تجاوزات کے خاتمے کے لئے متحرک نیلم پل پر قبضہ کی کوشش ناکام۔تجاوزات کو مسمار کردیا تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مظفرآباد عثمان ممتاز کی ہدایت پر انتظامی افسر حماد بشیر،ایس ایچ او…
فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کا اولڈ سیکرٹریٹ، گھڑی پن مارکیٹ میں ہوٹلز، بیکری کارخانوں، جنرل و کریانہ سٹورز، ریفریشمنٹ سنٹرز اور ڈرائی فروٹ شاپس کا معائنہ
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کا اولڈ سیکرٹریٹ، گھڑی پن مارکیٹ میں ہوٹلز، بیکری کارخانوں، جنرل و کریانہ سٹورز، ریفریشمنٹ سنٹرز اور ڈرائی فروٹ شاپس کا معائنہ۔دورانِ چیکنگ اشیائے خوردونوش کے معیار، صفائی ستھرائی، فوڈ ہینڈلرز کی حفظانِ صحت،…
محکمہ انلینڈ ریونیو آزاد کشمیر کا سب سے بڑا ریونیو جمع کرنے والا ادارہ ہےوزیرخزانہ وانلینڈ ریونیوچوہدری قاسم مجید
ڈیلی پرل ویو.آزادکشمیرکے وزیرخزانہ وانلینڈ ریونیوچوہدری قاسم مجید نے کہاہے کہ وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فیصل ممتاز راٹھور کی سرپرستی میں پیپلزپارٹی کی حکومت آزادکشمیرکی تعمیروترقی، عوامی فلاح وبہبوداورریاست کے ذرائع آمدن بڑھانے کے لیے تمام ترتوانائیاں استعمال کرے گی۔ اس حوالے…
شاہ غلام قادر کا میرپور میں خواجہ ظفر اقبال کی صاحبزادی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
میرپور(ڈیلی پرل ویو ) آزاد کشمیر مسلم لیگ ن کے صدر و ممبر اسمبلی شاہ غلام قادر نے دورہ میرپور کے دوران مرکزی ممبر مجلس مسلم لیگ ن عاملہ خواجہ ظفر اقبال کی صاحبزادی کی وفات پر ان کے گھر…
جامعہ پونچھ،کنٹرولر امتحانات دفاتر کی منتقلی، آپریشنز عارضی طور پر معطل
راولاکوٹ (ڈیلی پرل ویو)جامعہ پونچھ راولاکوٹ کے شعبہ کنٹرولر امتحانات کے دفاتر کو جامعہ کے تراڑ کیمپس منتقل کیا جا رہا ہے، جس کے باعث شعبہ میں 24 اور 25 نومبر (پیر اور منگل) کو تمام اندرونی اور بیرونی امور…
سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کا جسٹس (ر) چوہدری محمد تاج کی رحلت پر دلی دکھ اور صدمہ کاا ظہار
ڈیلی پرل ویو.سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید نے سابق جج ہائی کورٹ و سابق ایڈھاک جج سپریم کورٹ جسٹس (ر) چوہدری محمد تاج کی رحلت پر دلی دکھ اور صدمہ کاا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری محمد تاج…
موسٹ سینئر وزیر آزاد کشمیر میاں عبدالوحید نے کہا ہے کہ حکومت کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ (Kort) کی ہر ممکن مدد کرے گی
ڈیلی پرل ویو.موسٹ سینئر وزیر آزاد کشمیر میاں عبدالوحید نے کہا ہے کہ حکومت کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ (Kort) کی ہر ممکن مدد کرے گی اور خدمتِ خلق کے منصوبوں میں بھرپور معاونت فراہم کی جائے گی۔ کورٹ کی کارکردگی…