ٍFeatured
بریڈ فورڈ کے لارڈ میئر محمد شفیق اور وفد کا مسلم ہینڈز میرپور کے منصوبوں کا دورہ، ویمن ایمپاورمنٹ اور ویسٹ مینجمنٹ اقدامات کی تعریف
ڈیلی پرل ویو.بریڈ فورڈ یوکے کے لارڈ میئر محمد شفیق،چیئرمین جے کے ایس ڈی ایم اے راجہ نجابت حسین ستارہِ پاکستان، سابق لارڈ میئر بریڈ فورڈ یوکے محمد رنگ زیب، میڈم صغرا نذیر ڈائریکٹر بریڈ فورڈ این ایچ ایس ٹرسٹ…
چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور نئے قائد ایوان منتخب
ڈیلی پرل ویو ۔ایوان میں چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کثرت رائے سے کامیاب ہو گئی۔ فیصل ممتاز راٹھور 36 ووٹ حاصل کر کے نئے قائد ایوان منتخب ہوئے۔ اس موقع پر 9 اراکین ایوان میں غیر حاضر…
مظفرآباد مانک پیاں مہاجر کیمپ بی 2 کا ٹرانسفارمر 5 دن سے خراب علاقہ مکین گزشتہ 5 دن سے اندھیرے میں
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)مانک پیاں مہاجر کیمپ بی 2 کا ٹرانسفارمر 5 دن سے خراب،محکمہ برقیات کی نااہلی،غفلت کے باعث علاقہ مکین گزشتہ 5 دن سے اندھیرے میں،ہزاروں روپے چندہ جمع کرنے کے باوجود ٹرانسفارمر ٹھیک نہ کیا جاسکا، اہل…
صحت عامہ آزاد کشمیر کے زیراہتمام انسداد خسرہ وانسداد روبیلا 12 روزہ قومی مہم کاآغاز کردیاگیا
ڈیلی پرل ویو.صحت عامہ کے زیراہتمام انسداد خسرہ وانسداد روبیلا 12 روزہ قومی مہم کاآغاز کردیاگیاہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس آٹھ مقام میں ڈپٹی کمشنر ندیم جنجوعہ (تمغہ امتیاز) اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام نبی مغل نے مہم کاباقاعدہ افتتاح…
مسئلہ کشمیر ابھی حل طلب ہے اور یو این او کے نامکمل ایجنڈا کا ایک حصہ ہے اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد
مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے مہاجرین مقیم پاکستان کے حوالے سے جاریہ بحث پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مہاجرین چاہے 1948ء کے ہوں یا 1965ء،1971ء یا 1989ء کے ہوں…
جہلم ویلی حلقہ 6کی مختلف یونین کونسلز سے درجنو ں مرد وخواتین جماعت اسلامی میں شامل
جہلم ویلی (ڈیلی پرل ویو)جماعت اسلامی آزادکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ آزاد کشمیراور گلگت بلتستان سے ہزاروں افراد جماعت اسلامی پاکستان کے اجتماع عام میں شرکت کریں گے،لاہورمیں 21نومبر سے شروع ہونے واا روحانی…
مظفر آباد اسمبلی میں وزیراعظم چودھری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش
مظفرآباد(ڈیلی دومیل نیوز)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی،رکن اسمبلی قاسم مجید نے تحریک عدم اعتماد پیش کی۔ آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر بحث ہوئی، وزیراعظم انوارالحق نے…
بھمبر میں ڈپٹی کمشنرچوہدری حق نواز نیانسداد خسرہ و روبیلاوائرس مہم کا افتتاح کر دیا
بھمبر(ڈیلی پرل ویو)بھمبر میں ڈپٹی کمشنرچوہدری حق نواز نیانسداد خسرہ و روبیلاوائرس مہم کا افتتاح کیا۔بھمبرخسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم کے سلسلے میں افتتاحی تقریب ڈی ایچ او آفس بھمبر میں منعقد ہوئی۔ مہم کے تحت 17…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کل 14 نومبر کو احتجاجی دھرنے کا اعلان
مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو)پاسبانِ حریت جموں کشمیر نے بھارتی قابض فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں چھاپوں، گرفتاریوں اور تشدد کو شہریوں کیخلاف بدترین انتقامی کاروائی قرار دیتے ہوئے کل 14 نومبر کو احتجاج کا اعلان کردیا۔ پاسبانِ حریت کے…
جنگلات میں آگ پر قابو پانے کیلئے ہٹیاں بالا و جہلم ویلی میں محکمہ جنگلات کی آگاہی میٹنگز کا انعقاد
ڈیلی پرل ویو. سیکرٹری جنگلات انصر یعقوب کی ہدایات پر محکمہ جنگلات ہٹیاں بالا و جہلم ویلی تجدید و نارمل، جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو کرنے کے لئے یونین کونسل پاہل اور یونین کونسل چکہامہ میں مٹیگز کا…