ٍFeatured

اس کیٹا گری میں 604 خبریں موجود ہیں

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی شریعہ اکیڈمی کے ”67 ویں شریعہ کورس” وفد کی آزاد کشمیر کا مطالعاتی دورہ

ڈیلی پرل ویو.انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی شریعہ اکیڈمی کے ”67 ویں شریعہ کورس” کے وفد نے آزاد کشمیر کے مطالعاتی دورے کے پہلے روز سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر کا دورہ کیا۔ سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان نے…

آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے فوڈ سیفٹی اینڈ ریگولیٹری ماڈیولر پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

ڈیلی پرل ویو (نمائندہ خصوصی) — آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کے زیرِ اہتمام فوڈ سیفٹی اینڈ ریگولیٹری ماڈیولر کے موضوع پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں ڈائریکٹر خوراک و سیکرٹری فوڈ اتھارٹی آزاد کشمیر عبدالحمید…

بھمبرمیں انسداد روبیلا وائرس و خسرہ مہم بھرپور انداز میں جاری

ڈیلی پرل ویو.بھمبر ضلع بھمبر میں انسداد روبیلا وائرس و خسرہ مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر ڈاکٹر ارم بتول کی ہدایت پر محکمہ صحت کی ٹیمیز روبیلا اور خسرہ سے بچاوکے حوالہ سے اقدامات کررہی…

ہٹیاں بالا میں ٹریفک مسائل کے حل کیلئے گرینڈ آپریشن، گاڑیوں کے سٹینڈز منتقل، بازار میں پارکنگ پر پابندی

ڈیلی پرل ویو،چیئرمین میونسپل کمیٹی ہٹیاں بالا سجاول خان،اسسٹنٹ کمشنر ھٹیاں بالا کامران خان،وائس چیئرمین بلدیہ ممتاز شیخ،ڈی ایس پی عبدالخالق، چیف آفیسر بلدیہ سید امتیاز شبیر کاظمی،مجسٹریٹ بلدیہ راجہ شیراز خان،ڈی ٹی آئی جاوید عباسی، ایس ایچ او منظر…

جہلم ویلی ایپسکا صدر نبیل انجم عباسی کا سال اول کے نتائج پر اظہارِ تشویش

جہلم ویلی (ڈیلی پرل ویو) پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن (ایپسکا) جہلم ویلی کے صدر نبیل انجم عباسی نے سال اول فرسٹ اینول 2025 کے نتائج میں سامنے آنے والی خامیوں، غیر تسلی بخش کارکردگی، اور امتحانی شفافیت کے…

ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ میں پولیس نے غیر ریاستی افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا عمل شروع

حویلی کہوٹہ (ڈیلی پرل ویو ) ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ میں پولیس نے غیر ریاستی افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا عمل شروع کیا ہے۔ ڈی ایس پی حویلی کہوٹہ، ایس ایچ او سٹی تھانہ اور سی ٹی ڈی انچارج…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کے حالیہ کریک ڈاؤن کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں سابق وزیراطلاعات مظہر سعید شاہ

ڈیلی پرل ویو.ممبرآزادکشمیر قانون سازاسمبلی وسابق وزیراطلاعات مولانا پیرمحمدمظہر سعید شاہ نے کہاہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی قابض فوج کے حالیہ کریک ڈاؤن کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔بھارتی فورسز کی جانب سے نہتے کشمیریوں پرظلم وبربریت،گھروں…

مظفرآباد ڈویژن میں تعلیمی بورڈ کے قیام کی اہمیت، ضرورت اور جوازیت اپنی جگہ واضح اور مضبوط ہے میر غلام مصطفیٰ

مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)ممبر ضلع کونسل یونین کونسل راجپیاں حلقہ نمبر 1 کوٹلہ مظفرآباد، میر غلام مصطفیٰ نے کہا ہے کہ مظفرآباد ڈویژن میں تعلیمی بورڈ کے قیام کی اہمیت، ضرورت اور جوازیت اپنی جگہ واضح اور مضبوط ہے۔انہوں نے…

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کا درختوں کی حفاظت کیلئے عملی مہم رضاکاروں کی پہاڑوں پر شاندار خدمت

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (نامہ نگار) — ماحول کے تحفظ اور درختوں کی دیکھ بھال کے جذبے کے تحت المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے رضاکاروں نے چہلہ کے مضافاتی پہاڑوں پر ایک عملی مہم کے دوران درختوں کے گرد اگنے والی گھاس…

گڑھی دوپٹہ تا ہولیاں پٹھیالی‘ لنک روڈزپختگی میں ناقص میٹریل کا استعمال

مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو) گڑھی دوپٹہ سے ہولیاں پٹھیالی سڑک پر نئی پکی کی جانے والی تمام لنک روڈز کا کام غیر میعاری اور انتہائی ناقص سب سے پہلے بانڈی بھٹیاں تمبر نکہ لنک روڈ جس کا کام انتہائی ناقص کیا…