ٍFeatured
مذاکرات ناکام، پاک افغان کشیدگی برقرار
طورخم کی سرحدی گزرگاہ آج چوتھے روز بھی تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کے لئے بند ہے، جس کے باعث دونوں جانب مسافر پھنس گئے ہیں اور تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے۔ روز نامہ امت نے…
سحر و افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلیے ا نتظامات مکمل
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام ا نتظامات مکمل کر لیے ، خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں ۔
سانحہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق تحقیقات کی تفصیلات سامنے آگئی
نگران حکومت کے دور میں کی گئی سانحہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق تحقیقات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 9 مئی 2023 کے واقعات باقاعدہ…
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آسان خدمت پروگرام جدید سہولیات سے لیس ہے
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آسان خدمت پروگرام جدید سہولیات سے لیس ہے، اسی طرز کے سینٹرز پاکستان میں بھی قائم کریں گے۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے باکو میں ’آسان خدمت مرکز‘ کا دورہ…
چیف جسٹس سے ملاقات کا مقصد انہیں ملکی حالات سے آگاہ کرنا تھا عمر ایوب
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سے ملاقات کا مقصد انہیں ملکی حالات سے آگاہ کرنا تھا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت…
جب بھی باگ ڈور سنبھالی، ملک نے ترقی کی مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئر وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ن لیگ نے جب بھی ملک کی باگ ڈور سنبھالی، پاکستان نے ترقی کی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق راولپنڈی میں ستھرا پنجاب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے…
سعد رفیق بھی ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پابندی کیخلاف بول پڑے
سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ ایکس پر پابندی کو ایک سال ہوچکا ہے اور…
بقاءاور سلامتی آئین پر عمل کرنے میں ہے شاہد خاقان عباسی
عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کی بقاءاور سلامتی آئین پر عمل کرنے میں ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ماڑی انڈس میں سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے…
چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے 3 بار عمران خان سے اجازت لی اپوزیشن لیڈر کا بیان
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سمیت تحریک انصاف کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سے ملاقات سے پہلے 3 بار بانی پی ٹی آئی سے اجازت لی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے…
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر و فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیا
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر و فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیا جس کے تحت کم سے کم صدقہ فطر 220 روپے ہوگا۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل راغب حسین نعیمی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ…