ٍFeatured

اس کیٹا گری میں 604 خبریں موجود ہیں

ڈی ای او مردانہ مظفر آباد ڈاکٹر خواجہ نعیم کاائز پرائمری سکول بٹنگی کا دورہ

مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ مظفر آباد ڈاکٹر خواجہ نعیم کا 7.11.25 کو بوائز پرائمری سکول بٹنگی گڑھی دوپٹہ کا دورہ۔ اس دوران طلباء و طالبات اور اساتذہ اکرام کے علاؤہ سکول منیجمنٹ کمیٹی کے ممبران اور عوام…

پبلک سروس کمیشن کے امتحانات رکوانے کیلئے مافیاپھر سرگرم ہونے سےنوجوان متاثرہیں، امیدواران پی ایس سی

مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو) پبلک سروس کمیشن کے امیدواران کا کہنا ہے کہ پبلک سروس کمیشن جب بھی امتحانی شیڈول کرنا ہے تو سٹے مافیا حرکت میں آجا ہے۔ متعدد آسامیاں 2020سی التوا کا شکار ہیں۔پچھلے مہینے ان اسامیوں پر ٹیسٹ…

مریم نواز برازیل پہنچ گئیں مگر آزادکشمیر کے نوجوان نمائندے کے لیےفنڈز نہ مل سکے سماجی رہنما سید ذیشان حیدر

جہلم ویلی (ڈیلی پرل ویو)عالمی ماحولیاتی کانفرنس اس ہفتے برازیل میں منعقد ہو رہی ہے، جس میں دنیا بھر کے سربراہانِ مملکت، وزراء، ماہرینِ ماحولیات اور نوجوان قائدین شرکت کر رہے ہیں ۔ پاکستان کی نمائندگی کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب…

علامہ اقبال برصغیر کی ایسی تابناک شخصیت تھے جن پر ملت اسلامیہ ہمیشہ فخر کرتی رہے گی صدر آزاد جموں وکشمیر

ڈیلی پرل ویو.صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ علامہ اقبال برصغیر کی ایسی تابناک شخصیت تھے جن پر ملت اسلامیہ ہمیشہ فخر کرتی رہے گی۔ وہ ایک عظیم شاعر ہونے کے علاوہ ایک ماہر…

وزیراعظم آزاد کشمیر انوارالحق فوری استعفیٰ دیں یا اسمبلی توڑ دیں : راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو) سابق وزیراعظم آزادکشمیر و مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ حکومت اور انتظامیہ کنٹرول کھو چکی ہیں آزادکشمیر کا نظام مزید خراب ہوچکا ہے جو کچھ ہوا پولیس…

ڈائریکٹر جنرل لینڈ یوز پلاننگ مسٹر مشتاق حسین پیرزادہ کی زیر صدارت لینڈ یوز پلاننگ آفس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

مظفرآباد( ڈیلی پرل ویو)ڈائریکٹر جنرل لینڈ یوز پلاننگ مسٹر مشتاق حسین پیرزادہ کی زیر صدارت لینڈ یوز پلاننگ آفس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر وائلڈ لائف اینڈ فشریز ڈاکٹر نعیم دار، ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالشکور، ڈپٹی ڈائریکٹر…

6 نومبرپاکستان کی تاریخ کا انتہائی اہم دن ہے سابق امیدوار اسمبلی محترمہ ڈاکٹر عشرت سجاد

میرپور(ڈیلی پرل ویو )سابق امیدوار اسمبلی محترمہ ڈاکٹر عشرت سجاد نے کہا ہے کہ 6 نومبرپاکستان کی تاریخ کا انتہائی اہم دن ہے۔اس تاریخ ساز دن پر پوری قوم یوم دفاع پاکستان کے ان عظیم مجاہدوں، سرفروشوں اور شہیدوں کو…

ڈینگی، ملیریا کی روک تھام کے لئے ضلع کوٹلی میں موبائل سکوارڈ اور ٹیمیں متحرک

ڈیلی پرل ویو.کوٹلی(پی آئی ڈی) سیکرٹری صحت عامہ آزاد کشمیر، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروس اور پلان آف ایکشن کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مظہر اقبال طاہر کی نگرانی میں موبائل سکوارڈ اور ٹیموں نے ڈینگی کنٹرول ایکٹویٹٹیز کرتے…

آزاد کشمیر کے ساڑھے آٹھ سو سے زاہد ریٹائرڈ بلدیاتی ملازمین گزشتہ ایک سال سے پنشن کے حق سے محروم

میرپور(ڈیلی پرل ویو ) آزاد کشمیر کے ساڑھے آٹھ سو سے زاہد ریٹائرڈ بلدیاتی ملازمین گزشتہ ایک سال سے پنشن کے حق سے محروم ہیں بھوک افلاس بیماری اور ننگ سے تنگ غریب ملازمین کے چولہے ٹھنڈے پڑ گے اکثر…

بھارت پاکستان کا امن خراب کرنے کی گھناؤنی سازشوں میں مصروف ہے سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر

اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو)مرکزی صدر پاسبانِ وطن پاکستان و سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے کہا ہے کہ بھارت اپنی خفت اور مایوسی کو چھپانے کے لیے کرائے کے قاتلوں اور ایجنٹوں کے ذریعے پاکستان کا…