واٹس ایپ گروپ چیٹس کیلئے دلچسپ فیچر متعارف 0

واٹس ایپ گروپ چیٹس کیلئے دلچسپ فیچر متعارف

معروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ مسلسل نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام کرتا رہتا ہے تاکہ صارفین کسی اور ایپلی کیشن کا رخ نہ کریں۔

نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق حال ہی میں ایک نئے فیچر کو جلد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کا حصہ بنایا جارہا ہے جو صارفین کو گروپ چیٹس کو آرگنائز کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔

واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظررکھنے والی سائٹ wabetainfo کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ نیا فیچر ابھی اینڈرائیڈ صارفین کے لیے واٹس ایپ کے نئے بیٹا (beta) ورژن میں شامل کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے ”واٹس ایپ گروپ چیٹس کیلئے دلچسپ فیچر متعارف

اپنا تبصرہ بھیجیں