اسکائپ سروس ختم کرنے کا اعلان 0

اسکائپ سروس ختم کرنے کا اعلان

مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آن لائن وائس اور ویڈیو کال کے بانی ’اسکائپ‘ کو ختم کر رہا ہے، جسے ٹیکنالوجی ٹائٹن نے 2011 میں حاصل کیا تھا۔

مقامی اخبار ڈان اخبار میں شائع فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ایکس پر اسکائپ سپورٹ کی ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ 5 مئی 2025 سے اسکائپ دستیاب نہیں ہوگا، صارفین کو اس کی خدمات کے مزید استعمال کے لیے مائیکروسافٹ کے ٹیمز پلیٹ فارم میں سائن ان کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں