راولاکوٹ(پرل نیوز) چھمب سنگولہ کے رہائشی محمد خلیل ولد محمد امیر کا ایک منزلہ مکان جل کر خاکستر ہوگیا ،گھر میں موجود طلائیاں ،رضائیاں ،زیورات ،نقدی اور دیگر قیمتی لکڑ جل کر خاکستر ہوگیا ہے ،جہیز کا مکمل سامان بھی جل کرراکھ کا ڈھیر بن گیا ،چھمب سنگولہ کی خاص جگہ ٹھٹھل چھمب سنگولہ میں محمد خلیل ولد امیر کا گھر مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگیا ہے ،چار فیملیاں ایک ہی گھر میں رہائش پذیر تھیں ،یوں اب کا انکا کھلے آسمان تلے زندگی بسر کررہے ہیں ،عوام علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ محمد خلیل کی تمام جمع پونجی راکھ کا ڈھیر بن گئیں ،انھوں نے حکومت اور رفاعی اداروں سے اعانت کا مطالبہ کیا ہے
0