0

بنگوئیں ،کار حادثہ میں مدرسہ کے 12 طلبہ زخمی ،سات کی حالت تشویشناک

راولاکوٹ، پانیولہ( نمائندہ پرل ویو) بنگوئیں مدرسہ حسینہ کی گاڑی کو حادثہ مولانا ابرار ، مدرسہ قاری سمیت بارہ سے زیادہ بچے زخمی 7سات کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جنہیں راولاکوٹ سول ہسپتال میں شفٹ کر دیا گیا ہے تفصیلات کیمطابق ذرائع کے مطابق بنگوئیں کے ایک مدرسہ کے طلبہ جوختم کی محفل میں جارہے تھے ،کہ گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجہ میں بارہ طلبہ شدید زخمی ہوگئے جن میں سات کی حالت خطرناک بتائی جاتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں