dailypearlviewrkt
محکمہ زکوٰۃ کے زیر اہتمام مدارس کے اقامتی طلبہ میں 6 کروڑ سے زائر رقم تقسیم
مظفرآباد (پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد حکومت چوہدری انوار الحق کے ویژن کے مطابق محکمہ زکوۃ و عشر نے مالی سال 24-2023ء کے دوران آزاد کشمیر کے 10 اضلاع کے دینی مدارس کے 7610 اقامتی طلباء و طالبات…
مقبوضہ کشمیرمیں نریندرمودی کی شکست نوشتہ دیوار ہے، قرارداد جماعت اسلامی
اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کے آمدہ انتخابات میں بھرحصہ لے کر کامیابی حاصل کرے گی،گلگت بلتستان کے عوام کے آئینی اور سیاسی حقوق کے حصول…
عوام سے کبھی جھوٹا وعدہ نہیں کیا، تعمیر و ترقی اور میرٹ کی بالادستی ترجیح ہے، سردار یعقوب
راولاکوٹ(پرل نیوز)حسین کوٹ،ترپی،میرہ کے مختلف مقامات پرپارلیمانی لیڈرپی پی پی آزادکشمیرسرداریعقوب خان نے سڑکوں کاسنگ بنیادرکھااورمختلف تقریبات سے خطاب کیا۔اس موقع پرجموں کشمیرپیپلزپارٹی کے دیرینہ کارکنان نے اپنی جماعت سے وابستگی ختم کرکے سرداریعقوب خان کی قیادت پراعتمادکااظہارکیا۔جن میں ریٹائرڈہیڈ…
کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، رواں سال 54کشمیری قتل ،2825 گرفتار
سری نگر(کے پی آئی) کشمیریوں کی رواں تحریک آزادی کو کچلنے کے لیے بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو خصوصی طور پر نشانہ بنایا ہے بھارتی فوج نے رواں سال اب تک 54کشمیری نوجوانوں کو شہید اور 2825کو گرفتار کیا…
پاکستان وآزادکشمیر میں دوریاں ڈالنے والے کشمیریوں سے مخلص نہیں، فاروق حیدر
راولاکوٹ (پرل نیوز) سابق وزیراعظم آزادکشمیر و مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے آگے بڑھنے اور تمام ریجنز کے لوگوں کو ساتھ ملانے کے لیے راے شماری…
راولاکوٹ، یومِ آزادی پر ’’ ہم ہیں پاکستان‘‘ جلسے کی تیاریاں مکمل، پنڈال سج گیا
اسلام آباد/راولاکوٹ(پرل نیوز) یوم آزادی پاکستان کے دن ’’ہم ہیں پاکستان‘‘ کے عنوان سے راولاکوٹ میں ہونے والے عظیم الشان جلسے کی تیاریاں مکمل، پنڈال سج گیا، یہ جلسہ ریاست کی سیاست کی سمت تعین کرے گا، عوام میں ایک…
راولاکوٹ ،نواحی علاقوں میں آوارہ کتوں کی بھرمار ،متعدد افراد کو کاٹ لیا ،تلفی کا مطالبہ
راولاکوٹ(پرل نیوز)راولاکوٹ اور گردونواح میں میں پاگل کتوں نے انت مچادی بچوںکا سکولوں میںجانا محال ہوگیا ،آوارہ کتوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے ،شہر میں جگہ جگہ پر کتوںکی ٹولیاں لگی ہوئی ہیں ،اس کے علاوہ نواحی…
بنگوئیں ،کار حادثہ میں مدرسہ کے 12 طلبہ زخمی ،سات کی حالت تشویشناک
راولاکوٹ، پانیولہ( نمائندہ پرل ویو) بنگوئیں مدرسہ حسینہ کی گاڑی کو حادثہ مولانا ابرار ، مدرسہ قاری سمیت بارہ سے زیادہ بچے زخمی 7سات کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جنہیں راولاکوٹ سول ہسپتال میں شفٹ کر دیا گیا ہے…
جماعت اسلامی مجلس شوریٰ کا اجلاس، نظام کی تبدیلی کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم
اسلام آباد( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خا ن نے کہاہے کہ جماعت اسلامی گراس روٹ لیول پر تنظیم مضبوط اورموثرکرکے ریاست میں حقیقی تبدیلی لائے گی،جماعت اسلامی اقتدارمیں آکر اللہ کا دین غالب…
فتنہ الخوارج کے دہشت گرد سے اہم دستاویزات برآمد، ڈاکا زنی ، بھتہ خوری میں ملوث
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فتنہ الخوارج کی وسیع پیمانے پرڈاکا زنی اور بھتہ خوری کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے حالیہ مارے جانے والے دہشت گردوں سے دستاویزی ثبوت بر…