dailypearlviewrkt

اس کیٹا گری میں 474 خبریں موجود ہیں

لک میں عام انتخابات 11 فروری 2024 کو ہوں گےالیکشن کمیشن ن

اسلام آباد(پرل نیوز) ملک میں عام انتخابات 11 فروری 2024 کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو دوران سماعت آگاہ کر دیا۔ 90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے وکیل الیکشن کمیشن سے…

عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(پرل نیوز) 90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت کے حکم نامے میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا۔ عدالتی حکمانے کے مطابق الیکشن کمیشن صدر…

ورلڈکپ؛ ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری، 3 کھلاڑی آؤٹ

آئی سی سی ورلڈکپ کے 33 ویں میچ میں 358 رنز کے ہدف میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ سری لنکا نے 1.1 اوور میں 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 2 رنز بنا لیے ہیں۔ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں…

نگراں وزیراعظم کی شاہد آفریدی سے ملاقات؛ ‏کرکٹ کی بہتری کیلیے تبادلہِ خیال

اسلام آباد:نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے مابین ہونے والی ملاقات میں ‏کرکٹ کی بہتری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان نے کھیل میں…

وزیر صحت ،ایپکا نمائندگان کی ملاقات، پونچھ میڈیکل کالج میں احتجاج دو دن کیلئے موخر

راولاکوٹ(پرل نیوز) آزاد کشمیر کے میڈیکل کالجز کا احتجاج دو دن کے لیے مؤخر کر دیا گیا۔ وزیر صحت عامہ نثار انصر ابدالی کی ایپکا یونٹ مظفرآباد میڈیکل کالج کے صدر سے ملاقات ہوئی۔جس میں صدر ایپکا یونٹ مظفرآباد نے…

جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار سلیم محمود چیئر مین میونسپل کمیٹی پلندری منتخب

پلندری (پرل نیوز) سردار سلیم محمود خان ایڈووکیٹ چیرمین میونسپل کمیٹی پلندری 6 ووٹ حاصل کر کے منتخب ہو گئے۔ سردار سلیم محمود خان ایڈووکیٹ کی کامیابی پر زبردست جشن ریلی کا انعقاد کیا انکے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف کے…

پرامن ، دیرپا اور مثالی معاشرے قائم کرنے کیلئے تعلیم کے میدان میں ترقی ناگزیر ہے، ممتاز کاظمی

راولاکوٹ (پرل نیوز) ڈپٹی کمشنر پونچھ سید ممتاز کاظمی نے کہا ہے کہ مسلم ہینڈز نے دیگر شعبہ جات کی طرح تعلیمی میدان میں بھی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں جنہیں تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا،…

گلگت بلتستان کے 76 واں یوم آزادی کے موقع پر کانفرنس، کشمیری قائدین کی شرکت

اسلام آباد(صباح نیوز)گلگت بلتستان کے 76 واں یوم آزادی کے موقع پر جماعت اسلامی آزاد کشمیر گلگت بلتستان کے زیر اہتمام کانفرنس میں گلگت بلتستان کے عوام کوآزادی کی مبارکباد پیش کی گئی اور اس عزم کا اظہار کیا گیا…

سابق مشیر حکومت ڈاکٹر حلیم خان کی تیسری برسی پرراولاکوٹ میں تقریب کا انعقاد

راولاکوٹ (سٹی رپورٹر)پرل ویلفیئر ایسوسی ایشن دریک کے زیر اہتمام سابق مشیر آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و بانی صدر پرل ویلفیئر ایسوسی ایشن ڈاکٹر سردار حلیم خان مرحوم کی تیسری برسی کی تقریب نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ…

سابق صدر سردار یعقوب کی فلسطینی سفیر سے ملاقات، غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت

اسلام آباد(پرل نیوز) سابق صدر ریاست و وزیرا عظم آزاد کشمیر نے فسلطین کے ایمبسٹر احمد ربی سے ملاقات کرکے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت پر فلسطینی عوام اسے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ…