dailypearlviewrkt
بیس کیمپ کا کردار بحال ہوتو کشمیر حماس سے بڑی کارروائی کر سکتے ہیں، ڈاکٹر مشتاق
سہنسہ (پرل نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرکے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خا ن نے کہاہے کہ بیس کیمپ کا حقیقی کردار بحال ہوجائے تو کشمیری حماس سے ایک ہزار گنابڑی کارروائی کرکے کشمیرکو ہندوستان کے قبضے سے آزاد کراسکتے…
آزاد خطہ میں بنیادی عوامی مسائل کا حل اولین ترجیحات میں شامل ہے، سردار یعقوب
آزاد خطہ میں بنیادی عوامی مسائل کا حل اولین ترجیحات میں شامل ہے، سردار یعقوب راولاکوٹ(پرل نیوز) سابق صدر ریاست و وزیر اعظم آزاد کشمیر ، ممبر قانون ساز اسمبلی سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ آزاد خطہ…
غیر ترقیاتی اخراجات کم ، عوام کے مسائل پرتوجہ دی معاشی و معاشرتی ترقی کیلئے گڈگورننس کا تسلسل ضروری ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ معاشی و معاشرتی ترقی کیلئے گڈگورننس کا تسلسل ضروری ہے، جب عام آدمی خوشحال ہوگا تو ریاست ترقی کریگی، پہلی کوشش اور ترجیح یہی ہے…
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری،9ہزار سے زائدفلسطینی شہید، مسجد، ہسپتال پربمباری
غزہ(صباح نیوز)غزہ پر اسرائیلی حملے 24ویں روز بھی جاری رہے،غزہ میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی افواج کی جارحیت میں شدت آگئی ہے، حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے زمینی کارروائی تیز کئے جانے کے بعد غزہ…
آزادکشمیر ،ڈویژنل سطح پرانٹی کرپشن کے دفاتر قائم کرنیکا فیصلہ
راولاکوٹ (پرل نیوز) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن آزاد کشمیر چوہدری مختار حسین نے کہا ہے کہ آزادکشمیر سے کرپشن کے ناسور کو ختم کر کے رہیں گے ہم معاشرے سے رشوت خوری اور بد عنوانی کو ختم کریں گے ثابت…
آزادکشمیر میں اقوام متحدہ کے زیر انتظام جاری منصوبہ جات پر پیش رفت کا جائزہ، نئے منصوبے بھی زیر غور
آزادکشمیر میں اقوام متحدہ کے زیر انتظام جاری منصوبہ جات پر پیش رفت کا جائزہ، نئے منصوبے بھی زیر غور اسلام آباد(پرل نیوز) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں اقوام متحدہ کی…
راولاکوٹ، قرآن پاک کے نسخے محفوظ کرنے کیلئے قرآن ہائوس کا سنگ بنیاد
راولاکوٹ ( نمائندہ خصوصی ) راولاکوٹ میں قرآن پاک کے شہید نسخوں کو محفوظ کرنے کیلئے آزادکشمیر میں پہلے قرآن ہائوس کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، قاسم سماجی تنظیم دریک راولاکوٹ کے زیر اہتمام دریک میں تقریب منعقد کی…
جامعہ پونچھ،ڈاکٹرماجد اکیڈمک سٹاف کے صدر ،قذافی خان جنرل سیکرٹری منتخب
راولاکوٹ(پرل نیوز) جامعہ پونچھ راولاکوٹ کی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ڈاکٹر ماجد محمود کو صدر،ڈاکٹرقذافی خان ولی کو جنرل سیکرٹری جبکہ ڈاکٹر محسن نوازکو چیف آرگنائزر منتخب کر لیا گیا ہے ۔ منتخب ہو نے والے دیگر…