dailypearlviewrkt

اس کیٹا گری میں 474 خبریں موجود ہیں

آزادکشمیر بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر تبادلہ جات، تہذیب النساء سیکرٹری اطلاعات تعینات

مظفرآباد(صباح نیوز)محترمہ تہذیب النسا کو آزادکشمیر کی سیکرٹری اطلاعات تعینات کر دیا گیا۔ اس سے قبل وہ بطور ڈائریکٹر جنرل سیاحت و آثار قدیمہ فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔ تہذیب النسا کا تعلق آزادجموں وکشمیر ایڈمنسٹریٹیوسروسز سے ہے۔ انکو آزادکشمیرکی…

عالمی برادری فلسطین میں، قتل عام رکوائے ، دفتر خارجہ،اسرائیلی فوج کی غز ہ پروحشیانہ بمباری جاری

غزہ(صباح نیوز) غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری اسرائیل کے حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر9061 ہو گئی ہے ۔شہدا میں 3,760 بچے بھی شامل ہیں الجزیرہ ٹی وی کے مطابق اب تک32 ہزار زخمی ہوئے ہیں ۔اسرائیل…

پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کی رجسٹریشن کیلئے اقدامات کیے جائیں گےچوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد(پرل نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس صدر جماعت چوہدری محمد یٰسین کی زیر صدارت اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔اجلاس میں آزاد کشمیر کی مجموعی سیاسی صورت حال پر…

ہ اتحادی حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلیے پوری طرح کمربستہ ہے،چوہدری انوارالحق

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ اتحادی حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلیے پوری طرح کمربستہ ہے،جب دیکھا کہ ٹیرف کی مد میں عوام پر بوجھ بڑھ گیا ہے…

فیض آباددھرنا کیس ،پی ٹی آئی کی دائر نظرثانی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا کیس میں وزارت دفاع، آئی بی اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر نظرثانی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردیں۔ اٹارنی جنرل بیرسٹر منصور عثمان اعوان نے…

بھارت اور اسرائیل جارحیت پسند ملک، عالمی امن تباہ کرنا انکا ایجنڈہ ہے، سپیکر اسمبلی

مظفرآباد(پرل نیوز) سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ پاکستان کے عام انتخابات کا بروقت انعقاد اور شفافیت غیر جانبداری سے نہ صرف ائین قانون کی بالادستی قائم ہو گی بلکہ جمہوریت کو استحکام عوام…

ضلعی انتظامی و جوڈیشل ا فسران کا ماہانہ مشاورتی اجلاس، گزشتہ ماہ کی کارکردگی زیر غور

راولاکوٹ (پرل نیوز) سیشن کورٹ راولاکوٹ میں جوڈیشل وانتظامیہ ا فسران کی ماہانہ کوآرڈینیشن میٹنگ ہوئی جس کی صدارت ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج پونچھ راولاکوٹ راجہ شمریز خان نے کی ۔میٹنگ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راولاکوٹ راجہ یوسف ہارون ،ایڈیشنل…

فلسطین وکشمیر عالمی سامراج کے پیداکردہ مسائل، ظالموںکو شکست ہو گی، ڈاکٹر مشتاق/احمد ربیع

اسلام آباد(پرل نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان کی سربراہی میں وفد نے پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد ربیع سے ملاقات کی وفد میں سابق امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی…

آزادکشمیر بلدیاتی ادارہ جات بارے قانون، قواعد و ضوابط طے کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل

مظفرآباد(پرل نیوز) وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے بلدیاتی ادارہ جات سے متعلق قانون، قواعد وضوابط کے جائزہ اور ان ادارہ جات کی کارکردگی مؤثر بنائے جانے کیلئے تجاویز مرتب کرنے کی خاطر کمیٹی تشکیل دیئے جانے کی منظوری…

وزیر اعظم آزادکشمیر کے ساتھ دو مشیر، دو معاون خصوصی تعینات، احمد صغیر بھی شامل

مظفرآباد (صباح نیوز)خواتین کی مخصوص نشست پر مسلم لیگ ن کی خاتون رکن اسمبلی نثاراں عباسی مشیر حکومت، پیپلز پارٹی کی نبیلہ ایوب اور تحریک انصاف کی صبیحہ صدیق معاون خصوصی مقرر کردی گئیں۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے…