dailypearlviewrkt
وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر سے میڈیکل کالج کے ملازمین کے مذاکرات، ہڑتال ختم
مظفرآباد(پرل نیوز) آزادکشمیر وزیر صحت ڈاکٹرنثارانصر ابدالی کے میڈیکل کالج مظفرآباد کے ہڑتالی ملازمین سے مذاکرات کامیاب ہوگئے، میڈیکل کالج مظفرآباد کے ملازمین نے ہڑتال ختم کر دی۔ وزیر صحت آزاد کشمیرڈاکٹرنثار انصر ابدالی نے پرنسپل آزادجموں وکشمیر میڈیکل کالج…
اسرائیلی دہشت گرد فوج کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ ، مزید 100 سے فلسطینی شہید
غزہ(ویب ڈیسک/دنیانیوز) غزہ کی پٹی پر مسلسل 26ویں روز بھی اسرائیل کی بمباری جاری ہے، شدید فضائی حملے اور توپ خانے سے شیلنگ کے بعد علاقے میں مواصلاتی نظام مکمل طورپر منجمد ہے اور غزہ کا دیگر دنیاسے رابطہ مکمل…
مقبوضہ کشمیر، گزشتہ ماہ خاتون اور بچے سمیت 17 کشمیری شہید
سری نگر(کے پی آئی) بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میںاکتوبر2023 کے دوران ا یک خاتون اور ایک بچے سمیت 17کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔ ان میں سے 11 کشمیریوں کو بھارتی فوج اور پولیس اہلکاروں نے جعلی مقابلوں یا حراست…
وزارت عظمی، عوام کی امانت، افلاطونوں نے افراتفری کو پروان چڑھایا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ تمام محکمے مساوی اہمیت کے حامل اور تمام وزراء یکساں ہیں۔جو کام کرتا ہے وہ نام پیدا کرتا ہے،وزارت عظمی لوگوں کی امانت ہے…
ڈالر کی قدر اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی نہ ہو سکی
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان میں اکتوبر 2023 میں چینی، دال چنا، ٹماٹر، دال مونگ، گڑ، گندم کا آٹا، دودھ سستا ہوا ہے۔ملک میں گزشتہ ایک ماہ (اکتوبر2023) )کے دوران ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی میں اضافے کی شرح1.1 فیصد رہی ہے…
آزادکشمیر، 29رکنی کابینہ کو محکموں کے قلمدان سونپ دیے گئے، پی ٹی آئی منحرف گروپ
مظفرآباد(پرل نیوز)بالاآخر 4ماہ اور 4دن بعد آزادکشمیر کی 29رکنی کابینہ کو محکموں کے قلمدان سونپ دیے گئے۔ موسٹ سینئر وزیر کرنل وقار نور سے خزانہ کی وزارت واپس لے لی گئی۔انہیں سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کا قلمدان سونپ دیاگیا۔ پیپلزپارٹی…
وزیراعظم کی کاوشیں رنگ لے آئیں آزادکشمیر حکومت کو سالانہ ترقیاتی پروگرام کے فنڈز ریلیز
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کی کاوشیں رنگ لے آئیں، حکومت پاکستان نے حکومت آزادکشمیر کو سالانہ ترقیاتی پروگرام کی دوسری سہ ماہی کیلئے فنڈز ریلیز کر دیے۔ حکومت پاکستان کے فنانس ڈویژن سے…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم،انسانی حقوق کے عالمی ادارے نوٹس لیں،انوارالحق
اسلام آباد (پرل نیوز) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارت کے انسانیت سوز مظالم کے باوجود مقبوضہ کشمیر کے بہادر کشمیریوں کا حوصلہ بلند ہے۔بھارتی فوج کشمیریوں کے انسانی حقوق کو اپنے بوٹوں تلے…
گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافے کی منظور
اسلام آباد(پرل نیوز) حکومت نے گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی جس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا…
کابینہ کی تشکیل اعتماد سازی کو فروغ،مسائل کے حل میں بڑا بریک تھرو ہے، لطیف اکبر
مظفرآباد(پرل نیوز) سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ آزاد کشمیر میں تعمیر وترقی کے بنیادی انفراسٹرکچر صحت تعلیم روزگار کی فراہمی کیلئے باہمی مشاورت سے جامع منصوبہ بندی قومی خواہشات کا تقاضا ہے نئی…