dailypearlviewrkt
بھارت کی انتہا پسند مودی حکومت کامسلمانوں کی وقف املاک پر قبضہ کرنے کا منصوبہ
نئی دہلی(کے پی آئی) بھارت کی انتہا پسند مودی حکومت نے مسلمانوں کی مساجد،درگاہوں اور دوسری املاک پر قبضہ کرنے کے لیے وقف ترمیمی بل بھارتی پارلیمان میں پیش کر دیا ہے ۔بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیرین لوک سبھا میں…
محکمہ صحت میں اصلاحات لا رہے ہیں، عملہ کی سو فیصدحاضری یقینی بنائیں گے، وزیر صحت
مظفرآباد(پ ر)حکومت آزاد کشمیر کے وزیر صحت عامہ نثار انصر ابدالی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کے برسراقتدار آنے اور وزارت صحت عامہ کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ہم نے محکمہ صحت عامہ کے تمام شعبوں میں اصلاح…
عوام کرپشن کی نشاندہی کریں، ملوث عناصر کیخلاف بلا تفریق کارروائی ہو گی، مشتاق جنجوعہ
باغ (پرل نیوز)چیئرمین احتساب بیورو آزاد کشمیر محمد مشتاق جنجوعہ نے کہا ہے کہ کرپشن میں ملوث عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے ، سرکاری خزانے سے نکلنے والے ایک ایک روپے کا عملی طور پر گرائونڈ پر…
راولاکوٹ کی ترقی ترقیاتی فنڈز کارکنان میں سیاسی رشوت کے طور پر تقسیم ہو رہے ہیں، اعجاز صدیقی
راولاکوٹ(پرل نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی ڈپٹی چیف آرگنائزر سردار اعجاز صدیقی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ایک منظم سازش کے تحت راولاکوٹ کی ترقی کا پہیہ روک دیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر بھر کے ایم ایل…
انوارالحق سے وزیر ٹیوٹا سردار عامر الطاف خان کی قیادت میں منگ ضلع سدھنوتی کیوفد نے وزیراعظم سیکرٹریت میں ملاقات
مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے وزیر ٹیوٹا سردار عامر الطاف خان کی قیادت میں منگ ضلع سدھنوتی کیوفد نے وزیراعظم سیکرٹریت میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وفد میں مولانا محمد سعید…
غزہ پر وحشیانہ بمباری ، مزید180سے زائد فلسطینی شہید،اسرائیلی فوج فلسطینیوںکا سامان لوٹنے میں مصروف
غزہ میں قابض صیہونی ا فواج کی وحشیانہ بمباری میں مزید180 سے زائد فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ، اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہدا ء کی مجموعی تعداد 21ہزار 507تک پہنچ گئی، جن میں نصف سے زائد تعداد…
آئی ایم ایف کی شرط، رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 730 ارب اضافی ٹیکس وصول
پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 4.44 ہزار ارب روپے سے زائد کا ٹیکس جمع کرکے آئی ایم ایف کی ایک بنیادی شرط پوری کردی۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران انکم ٹیکس 730…
راولاکوٹ ،بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف بار ایسویسی ایشن کے زیرا ہتمام گول میز کانفرنس
ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن راولاکوٹ پونچھ کی سپریم کورٹ ہندوستان کے حالیہ فیصلہ کے خلاف گول میزکانفرنس کاانعقادکیاگیا۔جس میں سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدرسیکرٹری آزادکشمیرسپریم کورٹ بارکے صدروائس چیئرمین اے جے کے بارکونسل ضلع وتحصیل بارکے صدورجنرل سیکرٹری اورنمائندگان نے…
کومت حریت کانفرنس، سیاسی جماعتوں اور اوورسیز کے ساتھ مل کر مقبوضہ کشمیر کے عوام کا مقدمہ بین الا قوامی سطح پر لڑے گی،وزیراعظم آزادکشمیر
وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ حکومت حریت کانفرنس، سیاسی جماعتوں اور اوورسیز کے ساتھ مل کر مقبوضہ کشمیر کے عوام کا مقدمہ بین الا قوامی سطح پر لڑے گی.اس مہم کو بین الاقوامی…