Month: اگست 2025
ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع
ڈیلی پرل ویو،ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہونے سے ندی نالے بپھر گئے جبکہ نشیبی علاقوں اور آبادیوں میں پانی داخل سیلاب متاثرین کی مشکلات مزید بڑھ گئیں۔ دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کےمقام پر انتہائی…
بابائے حریت سید علی شاہ گیلانی شہید کے چوتھے یوم شہادت پر “جہدِ مسلسل ریلی” کا اعلان
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو) بابائے حریت سید علی شاہ گیلانی شہید کے چوتھے یومِ شہادت کے موقع پر دارالحکومت مظفرآباد میں ”جہدِ مسلسل ریلی“کے انعقاد کا اعلان کر دیا گیا۔ یہ ریلی یکم ستمبر کو صبح 9 بجے برہان وانی…
کمشنر میرپور ڈویژن کی زیرصدارت اجلاس، سیلابی صورتحال اور منگلا ڈیم کی گنجائش کا جائزہ
ڈیلی پرل ویو،کمشنر میر پور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے حالیہ بارشوں کے نئے سپیل اور پنجاب میں بدترین سیلاب کی تباہ کاریوں کے خدشات و تحفظات کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈویژن میرپور میں مون سون بارشوں کے سپل، دریاؤں…
پولیو کے خاتمے کے لئے میرپور میں انسداد پولیو مہم کا آغاز
ڈیلی پرل ویو.ضلع میرپور میں بھی پولیو کے خاتمے کے لئے یکم سے 04 ستمبر 2025 تک چار روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمود حسین پلاکوی ایڈووکیٹ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میر…
آزادکشمیر میں ایک جتھا اس خطے کا آئینی انتظامی ڈھانچہ تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے راجہ محمد فاروق حیدر خان
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے آزادکشمیر کے لوگوں کو متنبہ کرتے ہوے کہا ہے کہ ڈوگرہ دور سے آزادی کی جدوجہد سے لیکر 2018 تک آزادکشمیر کے اندر جمہوری اداروں کے قیام کے…
وادی نیلم حکومتی عدم توجہی کا شکار، عوام بنیادی سہولیات سے محروم: ڈاکٹر محمد مشتاق خان
نیلم (ڈیلی پرل ویو) امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا کہ وادی نیلم قدرتی وسائل اور سیاحت کے بے شمار مواقع رکھنے والی یہ وادی آج بھی حکومتی عدم توجہی اور ناقص…
آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، غیر معیاری سامان تلف، جرمانے اور نوٹسز جاری
ڈیلی پرل ویو،آٹھمقام (اسٹاف رپورٹر) آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سید شجاعت حسین نقوی کی ہدایت پر آٹھمقام بازار کا معائنہ کیا۔ اس دوران عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی…
مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد کا دوسرا اہم اجلاس، اہم فیصلے متفقہ طور پر منظور
ڈیلی پرل ویو.مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد کی انتظامیہ کا دوسرا اہم اجلاس صدر سجاد قیوم میر کی زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس میں سینئر نائب صدر نصیر انور،سیکریٹری جنرل سید اشفاق حسین شاہ،ایڈیشنل سیکرٹری جنرل راجہ خالد،جوائنٹ سیکرٹری شاہ زیب افضل،سیکرٹری…
کمشنرمظفرآبادڈویژن کے زیرصدارت 1500سالہ جشن عیدمیلادخاتم النبیینﷺکے سلسلہ میں میٹنگ کا انعقاد
ڈیلی پرل ویو،کمشنرمظفرآبادڈویژن کے زیرصدارت 1500سالہ جشن عیدمیلادخاتم النبیینﷺکے سلسلہ میں ایک میٹنگ منعقدہوئی, میٹنگ میں مظفرآبادڈویژن کے جملہ انتظامی آفیسران کے علاوہ مرکزی صدرسیرت کمیٹی مظفرآباد نے بھی شرکت کی۔کمشنرمظفرآبادڈویژن نے کہا کہ امسال 1500سالہ جشن عیدمیلادخاتم النبیینﷺکے سلسلہ…
نریندر مودی حکومت فوجی طاقت سے کشمیریوں کی جدوجہد دبانے کی کوشش کر رہی ہے: سردار عتیق احمد خان
مظفرآباد/راولپنڈی(ڈیلی پرل ویو)آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت حق خودارادیت کے حصول کی کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے کے لیے فوجی طاقت کا وحشیانہ استعمال کر…