کھیل
کیوی بولرز نے ہمیں آؤٹ کلاس کردیا،کپتان سلمان علی آغا
پاکستان ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے بولرز نے عمدہ بولنگ کی ہے،کیوی بولرز نے ہمیں آؤٹ کلاس کردیا۔ میچ ہارنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سلمان آغا نے کہاکہ دوسری اننگز میں گیند…
آسٹریلوی حکومت پاکستان میں ہاکی کے فروغ کے لئے بھرپور تعاون اور معاونت فراہم کرے گی
آسٹریلوی حکومت پاکستان میں ہاکی کے فروغ کے لئے بھرپور تعاون اور معاونت فراہم کرے گی، پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اولمپئین اصلاح الدین اینڈ ڈاکٹر شاہ ہاکی اکیڈمی کے دورے کے…
پی سی بی کو چیمپئنز ٹرافی میں کتنے ڈالرز کا نقصان ہوا؟
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے دوران کروڑوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑاہے ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی…
پاکستان کی تاریخی کامیابی
پاکستان کے لیے ایک اور تاریخ ساز لمحہ آن پہنچا جب فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 کیلئے پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں تیار ہونیوالا فٹ بال امریکی صدر اور فیفا کے صدر کے پاس پہنچ گیا جس کی تصاویر بھی…
کبڈی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان نے بھارتی ٹیم کو مدعو کرلیا گیا
پاکستان کبڈی فیڈریشن نے آئندہ ماہ 3 ملکی کبڈی ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان کیا ہے، ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے بھارت کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جنرل کونسل میٹنگ فیڈریشن کے صدر صوبائی وزیر صنعت…
آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی کی رینکنگ کے مطابق ون ڈے میں بلے بازوں کی فہرست میں بھارتی کھلاڑی شبھمن گل کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ بابر اعظم…
صائم ایوب اور فخر زمان سے متعلق اہم خبر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انجری کے سب قومی ٹیم سے باہر ہونیوالے صائم ایوب اور فخر زمان کی فٹنس سے متعلق تازہ اپ ڈیٹ جاری کردیں۔ صائم ایوب جنوری 2025ء میں جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران دائیں ٹخنے…
دورہ نیوزی لینڈ،بابراعظم کی شمولیت سے متعلق اہم خبر
قومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرنا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اس دورے کے حوالے سے ذرائع کا بتانا…
قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ سے متعلق بڑا فیصلہ
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بدترین کارکردگی کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکے لیے نوجوان کھلاڑیوں کوموقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ زنیوزی لینڈ…
بھارت سے شکست کے 5روز بعد کپتان محمد رضوان کا اہم بیان
چیمپئنزٹرافی کے اہم میچ میں بھارت سے شکست کے بعد 5روز بعد کپتان محمد رضوان کا اہم بیان سامنے آ گیا۔ کپتان محمد رضوان کاکہناتھا کہ چیمپئنزٹرافی میں ہم اچھے رزلٹ حاصل نہ کر سکے،آخری میچ میں فتح حاصل کرنا…