ٹیکنالوجی
پاکستان میں فائیو جی تاحال تاخیر کا شکار
ڈیلی پرل ویو.ملک میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی تاخیر کا شکار ہو گئی، اس حوالے سے وفاقی وزیر آئی ٹی شیزا فاطمہ نے وجوہات بتا دیں۔ نیوز کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ…
چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کی مستقبل کے بارے میں حیران کن پیشگوئیاں مزید جانیے
ڈیلی پرل ویو. ایک بلاگ پوسٹ میں اوپن اے آئی نے مستقبل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا اور بتایا کہ کس طرح آرٹی فیشل جنرل انٹیلی جنس (اے جی آئی) ٹیکنالوجی اب ناگزیر حقیقت بننے والی ہے…
چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی روبوٹ کو بار بار شکریہ کہنا غیر ضروری توانائی خرچ کروا سکتا ہے
ڈیلی پرل ویو.ڈیلی سٹار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی روبوٹ کو بار بار شکریہ کہنا غیر ضروری توانائی خرچ کروا سکتا ہے۔ لنکڈ ان کی ایک ماہر نے خبردار کیا ہے…
ملکی مفاد کیخلاف کام کرنیوالی ایک لاکھ سے زائد ویب سائٹس بند
ڈیلی پرل ویو.پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے ملکی سلامتی کے لئے ملکی مفاد کے برعکس کام کرنے والی سائٹس کے خلاف بڑی کارروائی کا آغاز کردیا ہے اور لاکھوں ویب سائٹس کے ساتھ ہزاروں یوٹیوب چینلز بلاک کردیے۔ تفصیلات…
ایکس سروس بحالی کیساتھ ہی ’سندور بن گیا تندور‘ سمیت دلچسپ ہیش ٹیگ
ڈیلی پرل ویو: سروس بحالی کیساتھ ہی ’سندور بن گیا تندور‘ سمیت دلچسپ ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔ نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی اے نے ایکس بحال کرنے کی تصدیق کردی، صارفین اب بغیر وی پی این کے…
واٹس ایپ پر نیا امیج اسکیم
دنیا بھر میں واٹس ایپ صارفین کو ایک نئے خطرناک اسکیم کا سامنا ہے جس میں ہیکرز تصاویر کے ذریعے فون تک رسائی حاصل کر کے ذاتی معلومات اور او ٹی پیز چرا سکتے ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یہ…
چاغی بلوچستان میں ڈرلنگ،سونے اور تانبے کے ذخائر دریافت
نیشنل ریسورسز لمیٹڈ (این آر ایل) نے چاغی بلوچستان میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ ڈان نیوز کے مطابق این آر ایل کے چیئرمین اور لکی سیمنٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد علی ٹبہ نے…
سپیس سٹیشن پر پھنسے خلاء بازوں کو واپسی پر دردناک صورتحال کا سامنا
امریکی خلاباز سنیتا ولیمز اور بوچ ولمور تکنیکی مسائل کے باعث9 ماہ سے خلا ءمیں پھنسے ہوئے ہیں۔ دونوں خلاء باز 8 روزہ مشن پر روانہ ہوئے تھے تاہم ان کی واپسی تاحال نہ ہوسکی۔ تاہم اب ان کی واپسی…
وائرس کے ذریعے کرپٹو کرنسی چرانے کیلئے ہیکرز سرگرم
میلویئر وائرس کے ذریعے کرپٹو کرنسی والٹ ڈیٹا چرانے کے لیے ہیکرز سرگرم ہو گئے۔ پاکستان سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی ڈی ایف فائلوں کی آڑ…
اسکائپ سروس ختم کرنے کا اعلان
مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آن لائن وائس اور ویڈیو کال کے بانی ’اسکائپ‘ کو ختم کر رہا ہے، جسے ٹیکنالوجی ٹائٹن نے 2011 میں حاصل کیا تھا۔ مقامی اخبار ڈان اخبار میں شائع فرانسیسی خبر رساں ادارے…