admin

اس کیٹا گری میں 903 خبریں موجود ہیں

ن لیگی رہنما سردار طاہر انور حکومتی کمیٹی سے دستبردار

راولاکوٹ(ڈیلی پرل ویو) حکومت نے مہاجرین کی نشستوں کے مستقبل کے حوالے سے نو رکنی اعلی سطحی کمیٹی کا جو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے میں اس کمیٹی سے اپنے آپ کو دستبردار کرتا ہوں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ…

پاکستان نے مقامی فون کی پیداوار میں اہم سنگ میل حاصل کر لیا

اسلام آباد(ڈیلی پرل ویو)پاکستان میں مقامی سطح پر موبائل فون کی پیداوار نومبر 2025 میں 8 فیصد اضافے کے ساتھ 2.49 ملین یونٹس تک پہنچ گئی، جو پچھلے سال کے مقابلے میں قابل ذکر اضافہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل…

سہ ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز، پاکستان، زمبابوے میچ بارش کے باعث ختم

ہرارے (ڈیلی پرل ویو) تین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان میچ مسلسل بارش کے باعث ختم کر دیا گیا، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے گئے…

سونے کی قیمت میں 10 ہزار 7 سو روپے کی بڑی کمی

کراچی(ڈیلی پرل ویو)مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 7 سو روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق ملک مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل ہوشربا اضافے کے بعد معمولی کمی

جہنم واصل کرنیوالے شہید میجر عدیل ملک و قوم کا فخر ہیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور( ڈیلی پرل ویو ) وزیراعلیٰ مریم نواز نے باجوڑ میں دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے میجر عدیل زمان کے لیے حروفِ تحسین پیش کیے اور شہید میجر عدیل زمان کے اہل خانہ سے اظہارِ…

یکم جنوری کو تعطیل کا اعلان

کراچی (ڈیلی پرل ویو) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، جس کے نتیجے میں تمام بینک لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ…

سہیل آفریدی کا دورۂ پنجاب، ناروا سلوک پر مریم نواز کو احتجاجی خط

ڈیلی پرل ویو،پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پنجاب کے دورے کے دوران ناروا سلوک پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو سخت خط لکھ دیا۔ خط میں انہوں نے دورے کے دوران اختیار کیے گئے طرزِ عمل پر شدید احتجاج…

آئی بیکس، گرے گورال اور مارخور کے شکار کے حوالے سے وفاق اور خیبر پختونخوا میں تنازع کھڑا ہوگیا

ڈیلی پرل ویو،پشاور: آئی بیکس، گرے گورال اور مارخور کے شکار کے حوالے سے وفاق اور خیبر پختونخوا میں تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے وائلڈ لائف حکام نے صوبائی حکومت کو خط لکھا ہے جس میں وفاق کی…

اسلام آباد سے لندن کے لیے پروازیں بحال

ڈیلی پرل ویو.اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں شروع کرے گا، جو 29 مارچ سے آپریٹ ہوں گی۔ ترجمان پی آئی اے…

سماہنی میں پاک آرمی کی کاوشوں سےسڑکوں اور پل کے منصوبے منظور مزید جانیے

ڈیلی پرل ویو،سماہنی، ضلع بھمبر :پاکستان آرمی کی خصوصی کاوشوں سے سیزفائر لائن سماہنی ضلع بھمبر آزاد کشمیر میں عوامی فلاح کا ایک بڑا ترقیاتی منصوبہ منظور ہو گیا ہے۔ منصوبے کے تحت مجموعی طور پر 21 کلومیٹر کارپٹ سڑکوں…