dailypearlviewrkt

اس کیٹا گری میں 474 خبریں موجود ہیں

گزشتہ ایک دہائی کے دوران 2023 میں سب سے زیادہ خود کش دھماکے، رپورٹ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کے لیے عنقریب ختم ہونے والا سال 2023 ایک دہائی کے بعد دہشت گردی کے حوالے سے مہلک ترین سال ثابت ہوا۔ 2023 میں ملک میں مجموعی طور پر 29 خودکش حملے کیے گئے، جو 2014 کے…

الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، پی ٹی آئی کو انتخابی نشان ’’بلا‘‘ واپس مل گیا

پشاور: (دنیا نیوز) پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے اور انتخابی نشان بلا واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی…

قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں سیمینارز، کانفرنسز اور تقاریب کاانعقاد

کراچی (صباح نیوز)بانی پاکستان ،بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے147ویں یوم پیدائش پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاق و چوبند دستے نے مزار قائد…

غازی ملت پریس کلب کے انتخابات مکمل عابد صدیق صدر، عامر جاوید جنرل سیکرٹری منتخب

راولاکوٹ (پرل نیوز) غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ (رجسٹرڈ) کے انتخابات برائے سال 2024 کا مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا۔ 25 دسمبر 2024 کو آزادکشمیر بھر کی طرح راولاکوٹ میں بھی غازی ملت پریس کلب کے الیکشن…

پونچھ ،راجوری میں80سے زائد معصوم کشمیری بھارتی فوج کی زیر حراست، مواصلاتی رابطے منقطع

جموں(کے پی آئی) پونچھ اور راجوری اضلاع میں بھارتی فورسز کی حراست میں ماورائے عدالت قتل ہونے والے تین مقامی شہریوں کے علاوہ 80 سے زائد معصوم کشمیری بھی بھارتی فوج کی حراست میں ہیں ۔دسمبر کو حریت پسندوں کے…

استنبول میں ساتویں بین الاقوامی کانگریس، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا مطالبہ

استنبول(کے پی آئی)استنبول میں ساتویں بین الاقوامی ایسام اسلامک یونین ماڈل کانگریس میں کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطا بق حق خودارادیت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔بھارت میں انصاف کے حصول کے لئے اصولوں اور طریقہ…

اسلام کی شیردل خواتین نے ہندوستان ،اسرائیل کو قابض افواج کو شکست دی، ڈاکٹر مشتاق

جہلم ویلی ،سراں ( پ ر)جما عت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خان نے کہاہے جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو آزاد خطے کی بے سہارا اور غریب بیوہ خواتین کی کفالت کااہتمام کررہی ہے،جماعت…

اسرائیل کی المغازی کیمپ پر بمباری، 70فلسطینی شہید،سینکڑوںملبے تلے دب گئے

غزہ (صباح نیوز) اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے میں قائم المغازی پناہ گزین کیمپ پر رات گئے وحشیانہ حملے میں شہید ہونے والے کم ازکم 70 فلسطینیوں لاشیں نکال لی گئی ہیں، سینکڑوںملبے تلے دبے ہوئے…

اقتدار میں آ کر 18 وزارتوں کو ختم، 300 یونٹ تک بجلی مفت کریں گے، بلاول بھٹو

نوابشاہ(صباح نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ حکومت ملنے پر اپنے پلان سے متعلق بات کی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے بختاور کیڈٹ کالج برائے خواتین کی سالانہ تقریب میں شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے…

دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرکے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہوئے ہیں، ہمیں ایک پرعزم اور مضبوط قوم کے طور پر ابھرنے…