آزادجموں و کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی جانب سے آزادکشمیر بھر کے بلدیاتی نمائندوں کے اعزاز میں دئیے گئے افطار ڈنر میں بلدیاتی نمائندگان کی جانب سے جن ممبران نے خطاب کیا ان میں مئیر میونسپل کارپوریشن باغ میجر (ر) عبدالقیوم بیگ ،چئیرمین ضلع کونسل مظفرآباد سردار امتیاز عباسی ،چئیرمین ضلع کونسل جہلم ویلی طیب منظور کیانی ،وائس چییرمین میونسپل کارپوریشن پٹہکہ شاہد عثمانی ،ممبر ضلع کونسل مظفرآباد عارف مغل ،چئیرمین میونسپل کارپوریشن چکسواری چوہدری محمد نعیم ،چئیرمین میونسپل کارپوریشن ڈڈیال حاجی مسعود ،شمیم رضا ایڈوکیٹ ممبر ضلع کونسل نکیال ،ممبر ضلع کونسل مظفرآباد خرم اعوان ، مجید راجہ ایڈوکیٹ ممبر ضلع کونسل مظفرآباد ، وائس چیئرمین ضلع کونسل میرپور چوہدری عدنان شوکت ،ممبر ضلع کونسل کھڑی چوہدری تیمور فاروق ،مئیر میونسپل کارپوریشن میرپور چوہدری عثمان ،محمد صبور چئیر مین یونین کونسل ہجیرہ چئیرمین ضلع کونسل کوٹلی چوہدری عبدالغفور جاوید ،ممبر ضلع کونسل حویلی نظر گیلانی ،ممبر ضلع کونسل نیلم ویلی امتیاز قریشی ،چئیرمین ضلع کونسل بھمبر ڈاکٹر محمد یوسف سمیت آزاد کشمیر بھر سے سینکڑوں،لوکل کونسل ڈسٹرکٹ کونسلرز اور یونین کونسل کے چیئرمننز نے شرکت کی۔تقریب سے مئیر میونسپل کارپوریشن باغ ،چیرمین ضلع کونسل مظفرآباد ،چیرمین جہلم ویلی ،چیرمین ضلع کونسل کوٹلی ،چیرمین ضلع کونسل بھمبر ،چییرمین میونسپل کارپوریشن باغ ، چیرمین میونسپل کارپوریشن ڈڈیال ،چیرمین ٹاؤن کمیٹی چکسواری ،چیرمین میونسپل کارپوریشن مظفرآباد اور ڈسٹرکٹ کونسلرز نے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور وزیراعظم کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور کہا کہ حکومت کے ساتھ ملکر عوامی مسائل حل کیے جائیں گے ۔تقریب میں وزراء حکومت کی بھی شرکت
