1

ناقابل قبول فیصلے دل پرپتھر رکھ کر برداشت کئے، طارق فاروق

اسلام آباد(ڈیلی پرل ویو)مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل چوہدری طارق فاروق بھی شاہ غلام قادر کیخلاف میدان میں آگئے ، اہم بیان جاری کردیا۔

چوہدری طارق فاروق نے شاہ غلام قادر کی مخالفین کے ہمراہ پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر ایک منظم، نظریاتی اور جمہوری سیاسی جماعت ہے

پارٹی کے تمام اہم سیاسی فیصلے اور پالیسی معاملات ہمیشہ جماعت کے پالیسی ساز اداروں کی اجتماعی مشاورت کے ذریعے طے ہونے چاہئیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں