ڈیلی پرل ویو.پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یسین سے رہنما راجہ فہد جمیل کی اہم ملاقات آزاد کشمیر میں آنے والا دور حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کا ہو گا راجہ فہد جمیل آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت جلد قائم ہوگی جس کے چئیرمین بلاول بھٹو زداری نے مسلہ کشمیر کو پوری دنیا میں اجاگر کر کے شہید رانی بے نظیر بھٹو کے مشن کو آگے بڑھار آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں گے انہوں نے کہا کہ ازاد کشمیر میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ نون عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہیں مسلم لیگ نون ازاد کشمیر میں مردہ گھوڑے کی مانند ہے وہ اپ بیساکھیوں کا سہارا ڈھونڈ رہی ہے انہوں نے وہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔صدر پاکستان آصف علی زرداری مسلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں ذوالفقار علی بھٹو شہید کے مشن کو جاری رکھیں گے اور کشمیری قوم کی آواز بننے گے،اتحادی حکومت صرف پی پی کی وجہ سے چل رہی ہیں موجودہ وزیراعظم آزاد کشمیر کے تاریخ میں ناکام ترین وزیراعظم ثابت ہوئے۔جو وزیر پیپلز پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں ان کی گارنٹی کوئی نہیں اس سے بہتر ہے جیالوں پر اعتبار کیا جائے جو پارٹی کے ساتھ مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہوئے ہیں اس موقع پر سابق مشیر راجہ اعجاز مبشر بھی موجود ہیں
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل