0

یوم آزادی کیک کاٹنے کی تقریب سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کیک کاٹا

مظفر آباد (اسٹاف رپورٹر) — یوم آزادی پاکستان کے موقع پر مظفر آباد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کونسلر حسن منظور اور دیگر شرکاء کے ہمراہ کیک کاٹا۔ تقریب میں شہریوں، سیاسی و سماجی شخصیات اور پارٹی کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔ شرکاء نے وطنِ عزیز کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعا کی اور یکجہتیِ کشمیر کے عزم کا اعادہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں