0

خیبرپختونخوا میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے اظہارِ افسوس کیا ہے ۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ناگہانی آفت میں پاکستان ریلویز ہر ممکن حد تک خیبر پختونخوا کے بہن، بھائیوں، بیٹیوں، ماؤں کی خدمت کرے گا۔جیسے وفاقی حکومت دہشت گردی کی جنگ میں خیبر پختونخوا کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے، سیلابی آفت میں بھی ساتھ پائے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نےممکنہ بارشوں اور سیلاب کے پیشِ نظر عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے ۔

ڈیلی پرل ویو.خیبرپختونخوا میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے اظہارِ افسوس کیا ہے ۔

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ناگہانی آفت میں پاکستان ریلویز ہر ممکن حد تک خیبر پختونخوا کے بہن، بھائیوں، بیٹیوں، ماؤں کی خدمت کرے گا۔جیسے وفاقی حکومت دہشت گردی کی جنگ میں خیبر پختونخوا کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے، سیلابی آفت میں بھی ساتھ پائے گی۔

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نےممکنہ بارشوں اور سیلاب کے پیشِ نظر عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں