مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو) ٹماٹروں کی قیمتوں میں اضافے کی شکایات پر نائب تحصیلدار مظفرآباد میر گلفراز خان تھانہ صدر پولیس کے ہمراہ سبزی منڈی مظفرآباد پہنچ گئے۔70روپے فی کلو زاہد نرخ پر فروخت پر تاجروں کو 47ہزار روپے جرمانہ کیا جبکہ 6 کو موقع پر گرفتار کر کے تھانہ پولیس صدر میں بند کر دیا۔نائب تحصیلدار مظفرآباد میر گلفراز خان کی اس کارروائی کا عوامی حلقوں نے بھرپور خیر مقدم کیا ہے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل