ڈیلی پرل ویو.افسر مال حماد بشیر نے ہمراہ پولیس نفری گراں فروشی کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پرائس لسٹ سے زائد قیمت پر مٹن مارکیٹ مظفرآباد میں گوشت فروخت کرنے کی بنا پر چھ قصابوں کو گرفتار کر لیا۔ گراں فروشوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن جاری ہے عوام الناس کو مقرر کردہ انرخ سے زائد قیمت پر گوشت فروخت کرنے والے منافع خورں کے خلاف مطابق قانون سخت کاروائیاں عمل میں لائی جائیں گی۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل