0

باغ آزاد کشمیر کم عمر بچہ موٹر سائیکل کی ٹکر سے جاں بحق

باغ (ڈیلی پرل ویو )نامعلوم بچہ قادرآباد باغ کے مقام پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے وفات پا گیا ہے۔

بچہ گھر سے نماز جمعہ پرھنے کے لیے نکلا تو سڑک پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے دم توڑ دیا ۔ بچے کے ورثاء کی تلاش جاری ہے، اس کے پاس سے شناخت کے لیے کوئی چیز نہیں ملی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں