اسلام آباد ( ڈیلی پرل ویو ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا اور بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کشمیری شہداء، حریت رہنماؤں، اسیران اور مظلوم خاندانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا، جنہوں نے بھارتی ظلم کے سامنے اپنی ہمت اور عزم کو کبھی کمزور نہیں ہونے دیا۔ہماری جدوجہد کبھی بھی کمزور نہیں پڑے گی۔ ’’کشمیر بنے گا پاکستان!‘‘
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل