0

شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے بھرپور اقدامات کیے جائیں اسسٹنٹ کمشنر برنالہ

برنالہ(ڈیلی پرل ویو) اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر محمد راشد خان نے کہا ہے کہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے ساتھ ساتھ تمام تعلیمی ادارہ جات اور عوامی مقامات پر بھی سکیورٹی کے تناظر میں بھرپور اقدامات کیے جائیں جبکہ پیشہ ور بھکاریوں کا ریکارڈ مرتب کیا جائے غیر ریاستی افراد کا ریکارڈ مرتب کرنے کے ساتھ ساتھ ساتھ داخلی خارجی راستوں پر تفتیش کا عمل بہتر کیا جائے،مختلف مقامات سے جیسے پنجاب کے علاقوں سیالکوٹ گجرات دیگر مقامات سے سیاحوں کی آمد رفت کے پیش نظر پولیس حکام چیک پوسٹ پر ریکارڈ مرتب کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں