0

مرحوم حنیف اعوان کی سیاسی،سماجی خدمات پرا نہیں بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اپوزیشن لیڈر آزادکشمیرخواجہ فاروق احمد

مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما اپوزیشن لیڈرخواجہ فاروق احمد نے پی ٹی آئی آزادکشمیر کے مرکزی راہنما سابق وزیر حکومت محمدحنیف اعوان کے تعزیتی ریفرنس میں جملہ سیاسی جماعتوں کے راہنماؤں،سابق وزرائے اعظم راجہ محمدفاروق حیدر خان،سردارعبدالقیوم خان نیازی،سردار محمدیعقوب خان،سابق چیف جسٹس محمدابراہیم ضیاء،معروف قانون دان غلام فاروق اعوان،خالد یوسف ایڈووکیٹ،ڈاکٹر ظفراقبال،راجہ آفتاب خان ایڈووکیٹ،محمد علی شاہ ایڈووکیٹ،سردار عبدالرزاق خان،مشتاق احمد جوش،عارف مغل،ندیم احمد ناروال،عمران خورشید،میجر گلزمان،میاں اخلاق رسول،خواجہ شفیق احمد،اظہر گیلانی،یاسرمغل،خواجہ منظورقادر،محترمہ شمع ملک،محترمہ نورین عارف،مشتاق احمد جنجوعہ سابق چیئرمین احتساب بیورو،ظہیر احمد قریشی،ساجد قریشی،خالد مغل،عبدالرشید کھوکھر،سعید اعوان،سدھیر مغل،عبدالجبار مغل،ملک عنایت حسین،پرویز اختر اعوان،انصر پیرزادہ،سابق امیدوار اسمبلی سردار مختار عباسی،سردار مبارک حیدر،سیدمجاز شاہ،زاہدالقمرخان،ارشد پنڈٹ،منیر احمد شیخ،شیرزمان اعوان،اظہر منیراعوان ایڈووکیٹ،جنید پنڈٹ ایڈووکیٹ،راجہ علی زمان آف ڈڈیال،ملک طاہر خالد اعوان،میئر بلدیہ سکندر گیلانی،قاضی اسرائیل،طارق احمدمغل،راجہ انصر اقبال،ذیشان حیدر،چوہدری شہزاد اخترسابق وزیر،کے ڈی خان ایڈووکیٹ،پرویزمغل ایڈووکیٹ،شوکت عزیزایڈووکیٹ،جنید اختر اعوان ایڈووکیٹ،ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ،سید ابراربخاری،سیدزوارنقوی،راجہ ناصر لطیف،سردار مظہراللہ،الیاس اعوان،ریاض اعوان،مقبول الرحمن سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے راہنماؤں کارکنوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سیاسی جماعتوں کے احباب نے حنیف اعوان کی سیاسی،سماجی خدمات پرا نہیں بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے بھائی مقبول اعوان،بیٹے سعید اعوان ایڈووکیٹ،محمد وحید اعوان کو یقین دلایا کہ ان کے مرحوم والد کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔تعزیتی ریفرنس کے اختتام پر میاں رفیق احمد سجادہ نشین نے مرحوم کی بلندی درجات کے لیے دعا کی اورمرحوم حنیف اعوان کے صاحبزادے محمد سعید اعوان ایڈووکیٹ کو جملہ سیاسی قیادت نے ان کا جانشین مقرر کرتے ہوئے ان کی دستار بندی کی اوران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ریفرنس کے اختتام پر سعیداعوان ایڈووکیٹ نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں