ڈیلی پرل ویو.سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید نے سابق جج ہائی کورٹ و سابق ایڈھاک جج سپریم کورٹ جسٹس (ر) چوہدری محمد تاج کی رحلت پر دلی دکھ اور صدمہ کاا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری محمد تاج ایک بڑی ہمہ گیر شخصیت کے مالک تھے وہ میرے دوست تھے بطور وکیل و جج ان کی انصاف کی فراہمی کے لیے دی جانے والی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے اور جسٹس (ر) محمد تاج کے صاحبزدگان کامران تاج ایڈووکیٹ،عدنان تاج ایڈووکیٹ اور ڈاکٹر فرحان تاج سمیت جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل