میرپور(ڈیلی پرل ویو ) آزاد کشمیر مسلم لیگ ن کے صدر و ممبر اسمبلی شاہ غلام قادر نے دورہ میرپور کے دوران مرکزی ممبر مجلس مسلم لیگ ن عاملہ خواجہ ظفر اقبال کی صاحبزادی کی وفات پر ان کے گھر جا کر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔اس موقع پر سابق وزراء حکومت چودھری رخسار احمد، چودھری محمد سعید۔ صدر سٹی میرپور محمد فاروق چوہان، صہیب سعید،سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن برطانیہ شکیل طاہر مغل،اوورسیز رہنما طارق بٹ،جنرل سیکرٹری مرزا عزیز الرحمن ایڈووکیٹ،مرزا بشارت حسین جرال،امجد صدیق،سینئر کونسلر چودھری عبدالرزاق، کونسلرز چودھری ناصر محمود، چودھری فاروق گوندل،راجہ عمران منیر، چودھری ارشد حسین،عابد چودھری،حافظ نوید اختر، پروفیسر خواجہ خورشید احمد،خواجہ نوید زرگر،حافظ بشیر،چوھری خالد،عبدالحمید نکہ،سید تعبر حسین شاہ،خواجہ وحید،راجہ قیصر،راجہ ظفر،چوھری منور یاسین،سید ذوالفقار حسین شاہ،خواجہ دانیال،خواجہ حیدر علی سمیت دیگر بھی موجود تھے۔شاہ غلام قادر نے مرحومہ کے اہل خانہ سے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرئے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرئے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل