0

مظفرآباد گریٹر واٹر سپلائی اسکیم ڈوبہ ہوتڑیری اے سی پبلک ہیلتھ کا معائنہ، کام کی رفتار مزید بہتر بنانے کی ہدایت

مظفرآباد ( ڈیلی پرل ویو)اے سی پبلک ہیلتھ سید یاسر علی گیلانی،ایکسئین پبلک ہیلتھ مظفرآباد عمران مختار نائب مہتمم عابد اعوان,سب انجینئر عبد الخالق اعوان،سپر وائزر سدھیر مغل و دیگر نے گریٹر واٹر سپلائی اسکیم ڈوبہ ہوتڑیری کا معائنہ کیا اور جاری کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔اور کام کی رفتار اور معیار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔اس پراجیکٹ کی تکمیل سے مظفرآباد کے شہریوں کو پینے کا صاف پانی میسر آئے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں