0

ناقص آٹے کی شکایات پر محکمہ خوراک آزاد کشمیر نےموثر اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

ڈیلی پرل ویو،مظفرآبادڈپٹی ڈائریکٹر خوراک مظفرآباد/پونچھ ڈویژن سردار محمد ثاقب کی زیر صدارت غذائی صورتحال، ڈمپنگ اور معیاری آٹے کی بلاتعطل فراہمی کے حوالے سے ڈویژنل سطح پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولران کا جائزہ اجلاس ہواجس میں ملوں کے معائنے اور آٹے کے معیار بارے تفصیلی گفتگو کی گئی۔

اجلاس میں ڈویژن مظفرآباد اور پونچھ کے تمام اضلاع کی غذائی صورتحال، آٹے کی دستیابی، کوالٹی، پسائی کے معیار، ڈمپنگ پوائنٹس کی نگرانی اور فلور ملوں کی کارکردگی کا جامع جائزہ لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں