ڈیلی پرل ویو،صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سابق وزیر حکومت عبدالماجد خان کے بھائی ڈاکٹر عبدالحلیم خان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سابق وزیر حکومت عبدالماجد خان کے بھائی ڈاکٹر عبدالحلیم خان (مرحوم) کی کامل مغفرت فرمائے اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل