0

مظفرآباد:قیمتی لکڑ سمگلنگ کا منصوبہ ناکام

مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو)ناظم اعلٰی جنگلات علاقائی ملک اسد محمود اور ناظم جنگلات میر نصیر کی ہدایات پر فارسٹ گارڈ مظہر شاہ ٹیم کے ہمراہ ٹمبر مافیا کے خلاف متحرک ہوگئے،

با خبر ذرائع کی اطلاع پر چھاپہ مار ڈویژن کے فارسٹگارڈ سید مظہر شاہ نے شاہزور گاڑی جس پر علامتی طور پر آئل ٹینک نصب تھا کا تعاقب کیا

گاڑی متذکرہ کوہالہ چیک سے واپس فرار ہوئی اور کولیاں پل سے علاقہ پاکستان کی طرف نکلنے کی کوشش کی۔

نڈر فارسٹگارڈ نے بائیک پر گاڑی کو روکنے کی بھرپور کوشش کی نمل علاقہ کے پی کے گاڑی متذکرہ نے بائیک کو ہٹ کیا جس کے نتیجہ میں گاڑی الٹ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں