0

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ

ڈیلی پرل ویو،لاہور ( نیوز ڈیسک ) ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔گندم مہنگی ہونے پرپسائی روک دی ، سستا آٹا فروخت نہیں کر سکتے۔ فلارز ملز نے اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں 10 سے 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا،20 کلوآٹے کا تھیلا 2400 سے بڑھ کر 2600 روپے کا ہوگیا۔’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق چکی مالکان کا کہنا ہےکہ 100 کلو گندم کی بوری پر 13 سے1500 روپے تک اضافہ ہوا ہے جبکہ پشاور میں ایک ہفتے کے دوران 20 کلو تھیلے کی قیمت 200 روپے تک بڑھ چکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں