1

نیلم زیریں: سوزوکی حادثے کا شکار

نیلم ویلی(ڈیلی پرل ویو)زیریں نیلم بانڈی کے مقام پر سوزوکی ٹی اے 435 کو حادثہ ایک شخص موقع پر جان کی باری ہار گیا جبکہ ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا ۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق سوزوکی میں سوار دو اشخاص میں سے ایک شدید زخمی کو جھمبر شفٹ کر دیا گیا ہے

جبکہ ڈیڈ باڈی کو ریکور کرتے ہوئے اس کو بھی جھمبر ہسپتال میں شفٹ کردیا گیا ۔ دونوں متاثرہ افراد کا تعلق دونوں چہلہ بانڈی مظفرآباد سے بتایا جا رہا ہے۔

حادثے میں سید ثقلین کاظمی ولد نائب حسین شاہ بعمر 22 سال حادثے میں موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں