1

وفاقی وزیر عطاتارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین صورتحال جاری کردی

اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو) وفاقی وزیر اطلاعات عطاللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین صورتحال جاری کرتے ہوئے بتایا کہ افغان رجیم کے 481 کارندے ہلاک ہو چکے ہیں ۔

عطاللہ تارڑ کا کہناتھا کہ آپریشن میں افغان طالبان رجیم کے 696 سے زائد کارندے زخمی ہوئے،افغان طالبان رجیم کی 226 چیک پوسٹیں تباہ،35پرقبضہ کر لیا گیا،198 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپیں تباہ کردی گئیں،افغانستان بھر میں 56 مقامات کو فضائی کارروائی میں مؤثر نشانہ بنایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں