2

سیکیورٹی خدشات ، اسلام آباد میں کئی مقامات کنٹینرز لگا کر بند کر دیئے گئے

اسلام آباد ( ڈیلی پرل ویو ) وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کئی مقامات کنٹینرز لگا کر بند کر دیئے گئے۔

اسلام آباد کے ریڈ زون اور اس کے اطرف کو بھی سیل کیا گیا ہے جبکہ پولیس اور رینجرز اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

آبپارہ، سیونتھ ایونیو، ڈی چوک، ایکسپریس چوک کنٹینرز لگا کر بند کر دیئے گئے ہیں۔مرکزی امام بارگاہ اثناء عشری کے اطراف سیکیورٹی سخت کر کے کنٹینرز لگا دیئے گئے ہیں۔یوم القدس ریلیز کے سبب اسلام آباد میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں