3

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی مشکلات میں اضافہ مزید جانیئے

اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو)سابق وزیراعظم ومرکزی رہنما سردار تنویر الیاس کو بڑا جھٹکا، تاج ریزیڈینشیا کے نام سے سوسائٹی میں بڑے گھپلے سامنے آگئے ۔

سابق وزیراعظم و مرکزی رہنما پیپلزپارٹی آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان ایک اور مشکل میں بری طرح پھنس گئے ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں راولپنڈی صدر میں ایک ریسٹورنٹ پر حملہ اور قبضے کی کوشش میں ان کیخلاف ایف آر درج کی گئی تھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں